عمران خان ایک ایسا لیڈر ہے جو کے پاکستان کو بہت عرصے سے چاہیے تھا .
میں تنگ تھا --
١ ) آصف علی زرداری سے
٢ ) نواز شریف سے
٣ ) مولانا فضل الرحمن سے
٤ ) اے این پی سے
٥ ) ایم کیو ایم سے
کیوں کے یہ لوگ پچھلے پپنتیس سالوں سے لوٹ رہے تھے میرے پیارے پاکستان کو پھر ان سب میں عمران خان آیا جس نے کوئی امید کی کرن جلائی کے پاکستان ابھی تک زندہ باد ہے .
عمران خان ایک طرف ہے اور باقی سب پارٹیز دوسری طرف ہیں . یہ سب عمران خان کو کاٹنے کا کوئی بھی لمحہ اپنے ہاتھ سے نہی جانے دیتے .
زیادہ تر پڑھے لکھے لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کے ان پڑھ "جیالے ، پٹواری ، حلوہ مولوی ، غدار وطن " سب کے سب باقی پارٹیز کے ہیں.
No comments:
Post a Comment